پالی کیلے ٹیسٹ میں شکست کا ملبہ سنگاکارا پر، بلے باز تنقید کی زد میں
لاہور(نیوز ڈیسک) پالی کیلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم نے سری لنکنز کیخلاف فتح کے ذریعے ٹیسٹ سیریز دو ایک سے اپنے نام کی تھی۔ اس میچ میں پاکستان کی حریف سری لنکن ٹیم میں واحد فرق سینیئر بلے باز کمارا سنگاکارا کی غیر موجودگی تھی۔ سنگاکارااب کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے قریب ہیں اور انہوں… Continue 23reading پالی کیلے ٹیسٹ میں شکست کا ملبہ سنگاکارا پر، بلے باز تنقید کی زد میں