اتوار‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2024 

قومی ٹی ٹوئنٹی سپر ایٹ کپ، فیصل آباد وولفز نے ملتان ٹائیگرز کو ہرا دیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

قومی ٹی ٹوئنٹی سپر ایٹ کپ، فیصل آباد وولفز نے ملتان ٹائیگرز کو ہرا دیا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جاری قومی ٹی 20 کپ میں فیصل آباد وولفز اور ملتان ٹائیگرز کی ٹیمیں میدان میں آئیں۔ فیصل آباد وولفز نے پہلے کھیلتے ہوئے 183 رنز بنائے۔ کپتان مصباح الحق نے 67 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ جواب میں ملتان ٹائیگرز نے خوب ڈٹ کے مقابلہ… Continue 23reading قومی ٹی ٹوئنٹی سپر ایٹ کپ، فیصل آباد وولفز نے ملتان ٹائیگرز کو ہرا دیا

کرکٹ سری لنکا کے انتخابات آئندہ سال جنوری میں ہوں گے

datetime 13  مئی‬‮  2015

کرکٹ سری لنکا کے انتخابات آئندہ سال جنوری میں ہوں گے

کولمبو(نیوز ڈیسک) کرکٹ سری لنکا کے انتخابات آئندہ سال جنوری میں ہوں گے۔ ایس ایل سی کے الحاق شدہ کلبوں، ڈسٹرکٹس، ایسوسی ایشنز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز ساتھ اجلاس کے بعد سری لنکن وزیر کھیل نوین ڈیسانائیکے نے بتایا کہ کرکٹ بورڈ کے الیکشن کیلئے چند ماہ تک انتظار کرنا ہوگا۔

‘پاک بھارت سیریز، بھارتی حکومت کی اجازت سے مشروط’

datetime 12  مئی‬‮  2015

‘پاک بھارت سیریز، بھارتی حکومت کی اجازت سے مشروط’

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ اوربھارت کے کرکٹ بورڈز نے اس سال دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں سیریز کھیلنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے ہیں، تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کو بھارتی حکومت کی اجازت سے مشروط کردیا ہے۔مفاہمت کی اس یادداشت کے مطابق پاکستان اور بھارت کو آٹھ سال… Continue 23reading ‘پاک بھارت سیریز، بھارتی حکومت کی اجازت سے مشروط’

دورہ پاکستان،زمبابوے نے 16رکنی سکواڈکااعلان کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2015

دورہ پاکستان،زمبابوے نے 16رکنی سکواڈکااعلان کردیا

ہرارے(نیوزڈیسک )زمبابوے نے دورہ پاکستان میں تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچوں کے لئے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔سکواڈمیں ایلٹن چیگمبورا (کپتان) ، سکندر رضا بٹ، چمونوروا شبھابھا، چارلس کوونٹری، گرایم کریمر، کریگ ایروائن، روئے کائی، ہملٹن ماساکاڈزا، کرسٹوفر پوفو، توانڈا موپاروا، رچرڈمنڈ متمبامی، تنیش پنیانگرا، وسی موزی سبندا، پراسپر اٹسایا، برائن… Continue 23reading دورہ پاکستان،زمبابوے نے 16رکنی سکواڈکااعلان کردیا

دنیابھر کی نظریں قذافی سٹیڈیم پر،میدان تیار

datetime 12  مئی‬‮  2015

دنیابھر کی نظریں قذافی سٹیڈیم پر،میدان تیار

لاہور ( نیوزڈیسک) زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قذافی اسٹیڈیم کی پچز کی تیاری شروع کر دی گئی۔ چھ سال بعد پاکستان میں بالاخر انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اب صرف چند روز کی دوری پر ہے۔ دنیا بھر کی نظریں اب قذافی اسٹیدیم پر ہوں گی۔ اس لیے اس کو خوب سنوارا جا… Continue 23reading دنیابھر کی نظریں قذافی سٹیڈیم پر،میدان تیار

پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ کیوں گری؟

datetime 12  مئی‬‮  2015

پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ کیوں گری؟

دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجہ تنزلی کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے پیر کو جاری کی گئی سالانہ تازہ عالمی درجہ بندی سے قبل پاکستان تیسرے درجے پر موجود تھا لیکن نئی رینکنگ میں پاکستان تین درجہ تنزلی کے بعد چھٹے… Continue 23reading پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ کیوں گری؟

پیٹرسن پر اعتماد نہیں کر سکتے،انگلش بورڈ

datetime 12  مئی‬‮  2015

پیٹرسن پر اعتماد نہیں کر سکتے،انگلش بورڈ

لندن(نیوزڈیسک) انگلینڈ کے سابق کپتان اور بورڈ کے نئے ڈائریکٹر کرکٹ اینڈریو اسٹراس نے اسٹار بلے باز کیون پیٹرسن کی شاندار کارکردگی کے باوجود انہیں ٹیم میں منتخب نہ کرنے فیصلہ کیا ہے۔کیون پیٹرنس نے پیر کو کاو¿نٹی چیمپیئن شپ میں سرے کی نمائندگی کرتے ہوئے لیسٹر شائر کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ… Continue 23reading پیٹرسن پر اعتماد نہیں کر سکتے،انگلش بورڈ

بھارتی جنتہ پارٹی نے پاک بھارت سیریز کی مخالفت کر دی

datetime 12  مئی‬‮  2015

بھارتی جنتہ پارٹی نے پاک بھارت سیریز کی مخالفت کر دی

نیو دلی(نیوزڈیسک) بھارتی حکومتی جماعت کے رہنما اور بیہار آراہ کے ایم پی اے آر کے سنگھ نے یہ معاملہ پارلیمنٹ میں وقفہ کے دوران اٹھایا جس دوران انہوں نے پاکستان پر الزامات کی بارش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت میں دہشت گردی کا ذمہ دار ہے اس ملک کے ساتھ کرکٹ مقابلہ کا… Continue 23reading بھارتی جنتہ پارٹی نے پاک بھارت سیریز کی مخالفت کر دی

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ کی تصدیق کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2015

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ کی تصدیق کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ سری لنکا کی تصدیق کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔پاکستانی ٹیم دورے میں تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔پاکستانی ٹیم دورے کیلئے آٹھ جون کو سری لنکا پہنچے گی جہاں وہ گیارہ جون سے تین روزہ پریکٹس… Continue 23reading سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ کی تصدیق کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا