اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہدآفریدی نے کرس گیل اور یوراج سنگھ کو بھی مات دیدی

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک) پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ ”مین آف دی میچ “ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اب تک 82 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 9 بار ”مین آف دی میچ“ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔بوم بوم آفریدی نے اپنی آل راو¿نڈر کارکردگی کے باعث 1218 رنز بناکر 83 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کھلاڑی کرس گیل 45 میچز میں 1406 رنز بناکر 8 بار میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کرکے دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ پاکستان کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ نے اب تک 64 میچوں میں 1382 رنز بنائے اور 8 بار”مین آف دی میچ“ کا ایوارڈ کرکے تیسرے نمبر ہیں۔نیوزی لینڈ کے کھلاڑی میک کولم اور بھارتی کھلاڑی یوراج سنگھ 7، 7 بار”میچ کے بہترین کھلاڑی “ کا ایوارڈ حاصل کرکے بالترتیب چوتھی اور پانچویں پوزیشن پر ہیں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…