اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

انٹرنیشنل چیمپئنز کپ ‘فیور نٹینا نے بار سلونا کو ہرا دیا

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلورنس(نیوز ڈیسک) انٹر نیشنل چیمپئنز کپ میں اٹالین کلب فیور نٹینا نے یورپیئن اور اسپینش چیمپئن بار سلونا کو دوایک سے شکست دیدی نئے سیزن کے آغاز سے قبل فیور نیٹنا فینز کیلئے جشن منانے کا موقع ، اسپینش جائنٹس بار سلونا کو دو ایک سے آﺅٹ کلاس کردیا ، اٹلی کے شہر فلورنس میں انٹر نیشنل چیمپئنز کپ کے میچ کے چوتھے ہی منٹ میں فریڈر یکونے گینڈ کو جال میں ڈال کر اٹالین سائیڈ کو تری دلادی ، بار ہویں منٹ میں برنا رڈریسچی نے گول کرکے فیور نٹینا کی برتری کو دوگنا کردیا ، بارسلونا کی ٹیم لائنل بیسی اور نیمار کے بغیر میدان میں اتری تاہم لوئس سواریز نے سترویں منٹ میں گیند کو جال میں ڈال کر ٹیم کا خسارہ کم کیا ، اسپینش کلب کو پہلے ہاف میں گول کرنے کے دویقینی مواقع ملے تاہم فیور نٹینا کے گول کیپر نے دونوں حملوں کو ناکام بنادیا، دوسرے ہاف میں کوئی گول اسکو ر نہ ہوسکا یوں اٹالین سائیڈ نے مقابلہ دوایک سے اپنے نام کرلیا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…