پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

رافیل نڈال اور فیبیو فوگنینی ہیمبرگ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

datetime 3  اگست‬‮  2015 |

ہیمبرگ (نیوز ڈیسک ) سپینش پلیئر رافیل نڈال اور اٹلی کے فابیو فوگنینی نے ہیمبرگ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ جرمنی میں جاری ہیمبرگ ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر 10 رافیل نڈال کا مقابلہ اٹلی کے اینڈریاس سیپی سے ہوا۔ ورلڈ کلاس ہسپانوی پلیئر رافیل نڈال نے حریف کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے جم کر کھیلنے کو موقع نہ دیا۔ اور اینڈریاس سیپی کو سٹریٹ سیٹس میں یکطرفہ مقابلے کے بعد چھ ایک اور چھ دو سے ہرا دیا۔ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں اطالوی ٹینس پلیئر فیبیو فوگنینی کا سامنا فرانسیسی لوکاس پولی سے ہوا۔ اٹلی کے کھلاڑی نے حریف کھلاڑی کو سٹریٹ سیٹس میں چھ دو ، سات چھ سے مات دے کر فائنل کا ٹکٹ حاصل کیا۔ ایونٹ کا فائنل عالمی نمبر 10 رافیل نڈال اور فیبیو فوگنینی کے درمیان کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…