پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 6 اگست سے شروع ہوگا

datetime 3  اگست‬‮  2015 |

نوٹنگھم(نیوز ڈیسک)ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 6 سے 10 اگست تک نوٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حاصل ہے۔ کارڈف میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم نے 169 رنز سے فتح حاصل کی۔ لارڈز ٹیسٹ میں کینگروز نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے 405 رنز سے میچ جیت کر سیریز برابر کر دی مگر برمنگھم میں انگلینڈ نے عمدہ کم بیک کیا اور مہمان ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک بار پھر برتری حاصل کر لی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 6 سے 10 اگست تک ٹرینٹ برج، نوٹنگھم جبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ 20 سے 24 اگست تک لندن میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…