جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں کرانے کی درخواست مسترد

datetime 3  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)ڈیوس کپ ٹائی کے پاکستان میں انعقاد کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں کرانے کی پہلی درخواست مسترد کر دی ہے ۔پاکستان اور چائینز تائپے کے درمیان ڈیوس کپ ایشیا اوشنیا فائنل ٹائی 18 سے 20 ستمبر تک شیڈول ہے،جس کی میزبانی پاکستان نے کرنی ہے لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل ٹینس کے لیے پاکستان کے دروازے ابھی نہیں کھلے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹائی لاہور میںکراناچاہتی ہے لیکن آئی ٹی ایف کی جانب سے مثبت جواب نہیں ملا۔امکان ہے کہ یہ ٹائی نیوٹرل وینیو یا چائینز تائپے میں ہو گی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…