شعیب اختر کی واپسی
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 لیگ اور فاسٹ باﺅلنگ کیمپ کےلئے شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور فاسٹ باﺅلر شعیب اختر کے تعلقات کبھی مثالی نہیں رہے تاہم اب تعلقات میں بہتر ی آنے لگی ہے شعیب اختر 70 لاکھ روپے جرمانے… Continue 23reading شعیب اختر کی واپسی