پی سی بی میں دوبارہ موقع ملا تو تیار ہوں ، معین خان
کراچی (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے مجھ سے کوئی زیادتی نہیں کی لیکن اگر پی سی بی میں دوبارہ موقع ملا تو کام کرنے کیلئے تیار ہوں۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ 2015 میں بحیثیت چیف سلیکٹر ٹیم… Continue 23reading پی سی بی میں دوبارہ موقع ملا تو تیار ہوں ، معین خان