سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم آٹھ سال کے طویل وقفے کے بعد پاکستان پہنچ گئی
لاہور (نیوز ڈیسک)سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم چھ میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے آٹھ سالوں کے طویل وقفے کے بعد پاکستان پہنچ گئی۔تفصیلات کیمطابق سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے کولمبو سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی تو پاکستان بلائنڈ کرکٹ… Continue 23reading سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم آٹھ سال کے طویل وقفے کے بعد پاکستان پہنچ گئی