شاہد خان آفریدی کے صبر کا پیمانہ لبریز، اہم اعلان کردیا
کراچی (نیوزڈیسک)ٹی 20 ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان کی خراب کارکردگی کے بعد شاہد آفریدی نے ٹی 20 ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔شاہد آفریدی نے یہ اعلان اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔انھوں نے لکھا کہ آج میں پاکستان اور دنیا بھر میں موجود… Continue 23reading شاہد خان آفریدی کے صبر کا پیمانہ لبریز، اہم اعلان کردیا