قومی کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی ہو گئے ہیں،ڈاکٹر سہیل سلیم کا کہناہے کہ انہوں نے ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے ہی پی سی بی کو مستعفی ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا تھا۔ڈاکٹر سہیل سلیم پی سی بی میں سینئر جنر مینیجر میڈیسن کے عہدے پر فرائض انجام دے رہے تھے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی