پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ کیلئے ناموں کا اعلان کر دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی مینجمنٹ کیلئے ناموں کو حتمی شکل دیدی جہاں محسن حسن خان، اقبال قاسم اور ڈین جونز کو ممکنہ طور پر عہدے دیئے جائیں گے لیکن سابق کوچ معین خان بورڈ کے منصوبوں کا حصہ نہیں ہیں۔ایک پی سی بی آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے… Continue 23reading پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ کیلئے ناموں کا اعلان کر دیا











































