جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

کنٹریکٹ کے تین ماہ باقی ہیں، بورڈ میرے بقایات جات کی مد میں پچاس ،ساٹھ لاکھ فرسٹ کلاس کرکٹ پر لگائے ‘ وقار یونس

datetime 4  اپریل‬‮  2016

کنٹریکٹ کے تین ماہ باقی ہیں، بورڈ میرے بقایات جات کی مد میں پچاس ،ساٹھ لاکھ فرسٹ کلاس کرکٹ پر لگائے ‘ وقار یونس

لاہور( این این آئی)ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وقار یونس نے کنٹریکٹ کے باقی تین ماہ کی مد میں بقایا جات کرکٹ کی بہتری کیلئے وقف کر دئیے ۔ وقار یونس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میرے کنٹریکٹ کے تین ماہ ابھی باقی ہیں میری تنخواہ اور دیگر مراعات کے پچاس… Continue 23reading کنٹریکٹ کے تین ماہ باقی ہیں، بورڈ میرے بقایات جات کی مد میں پچاس ،ساٹھ لاکھ فرسٹ کلاس کرکٹ پر لگائے ‘ وقار یونس

کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون،شہریارخان نام زبان پر لے آئے

datetime 4  اپریل‬‮  2016

کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون،شہریارخان نام زبان پر لے آئے

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے شاہد آفریدی کی جانب سے کپتانی سے دستبردار ہونے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمد کو ٹیم کی قیادت کا سب سے مضبوط امیدوار قرار دیا۔ایک انٹرویو میں چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ شاہد آفریدی… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون،شہریارخان نام زبان پر لے آئے

ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل جیتنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے وارے نیارے،حیرت انگیز اعلان ہوگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل جیتنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے وارے نیارے،حیرت انگیز اعلان ہوگیا

کولکتہ(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل جیتنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے وارے نیارے،حیرت انگیز اعلان ہوگیا،ٹائٹل جیتنے پر ملنے والی سولہ لاکھ ڈالر کی انعامی رقم کھلاڑیوں میں ہی تقسیم کرنے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو مائیکل موئیر ہیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کھلاڑی ٹائٹل جیتنے کے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل جیتنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے وارے نیارے،حیرت انگیز اعلان ہوگیا

وقار یونس کے صبر کا پیمانہ لبریز، آخری حربہ بھی آزمالیا،انتہائی اقدام

datetime 4  اپریل‬‮  2016

وقار یونس کے صبر کا پیمانہ لبریز، آخری حربہ بھی آزمالیا،انتہائی اقدام

لاہور(نیوزڈیسک)وقار یونس نے پی سی بی کیخلاف آخری حربہ بھی آزمالیا،انتہائی اقدام، تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جب کہ انہوں نے اپیل کی ہے کہ کرکٹ کے لیے ان کی خدمات نہ بھلائی جائیں۔وقار یونس نے کہا کہ 19 ماہ پوری ایمانداری… Continue 23reading وقار یونس کے صبر کا پیمانہ لبریز، آخری حربہ بھی آزمالیا،انتہائی اقدام

ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کا پاکستانی شائقین کرکٹ کے نام پشتو میں ایک اورپیغام

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کا پاکستانی شائقین کرکٹ کے نام پشتو میں ایک اورپیغام

کلکتہ(نیوزڈیسک) ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران سپورٹ کرنے پر پاکستانی مداحوں کے نام پشتو میں اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ اپنے پاکستانی مداحوں کے لئے ان کی زبان میں بات… Continue 23reading ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کا پاکستانی شائقین کرکٹ کے نام پشتو میں ایک اورپیغام

معروف قومی کرکٹر نے نواز زشریف کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ، بڑی درخواست کر دی

datetime 4  اپریل‬‮  2016

معروف قومی کرکٹر نے نواز زشریف کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ، بڑی درخواست کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق سپنر دانش کنیریا نے وزیر اعظم نواز شریف کو تاحیات پابندی ہٹانے کیلئے خط لکھ دیا۔دانش کنیریا نے وزیر اعظم کو لکھے گئے اپنے خط میں کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ کے سزایافتہ کھلاڑیوں کو کھلایا جارہا ہے لیکن مجھے ناکردہ گناہ کی سزا دی جارہی ہے۔ انگلینڈ بورڈ… Continue 23reading معروف قومی کرکٹر نے نواز زشریف کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ، بڑی درخواست کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا نام سامنے آگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی سی بی میں ناقص کارکردگی پر بڑے پیمانے میں اکھاڑ بچھاڑ کئے جانے کا امکان ، لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن کو ذرائع نے بتایا کہ ایشیاءکپ اور ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا نام سامنے آگیا

ویسٹ انڈیز کی شاندار کامیابی، پشاور زلمی کے مالک نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ویسٹ انڈیز کی شاندار کامیابی، پشاور زلمی کے مالک نے بڑا اعلان کر دیا

پشاور(نیوزڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کے لئے 20 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار ٹیم اسپرٹ اور… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کی شاندار کامیابی، پشاور زلمی کے مالک نے بڑا اعلان کر دیا

ڈیرن سیمی کی تنقید، ویسٹ انڈیز بورڈ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ڈیرن سیمی کی تنقید، ویسٹ انڈیز بورڈ نے فیصلہ سنا دیا

کولکتہ(نیوزڈیسک) ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے اپنے اور کھلاڑیوں کے مابین فاصلے مٹانے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ سال سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے مابین تعلقات انتہائی کشید ہ ہے جس کی بڑی وجہ ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کی جانب سے 2014 میں سنٹرل کانٹریکٹ… Continue 23reading ڈیرن سیمی کی تنقید، ویسٹ انڈیز بورڈ نے فیصلہ سنا دیا