جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیم نے سب سے زیادہ ٹوٹل کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)خواتین کا ڈومیسٹک ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیم نے سب سے زیادہ ٹوٹل کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت کروایا جانے والا خواتین کا قومی ڈومیسٹک ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے۔اس سلسلے میں زرعی ترقیاتی بینک اور ملتان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں ایک حیران کن عالمی ریکارڈ بن گیا ہے۔زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیم نے ملتان کیخلاف بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 504 رنز بنا ڈالے۔ زرعی ترقیاتی بینک کی جانب سے بسمہ معروف نے 159 رنز جبکہ جویریہ خان نے 150 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں 50 اوورز میں بنایا جانے والا یہ سب سے بڑا ٹیم ٹوٹل ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…