اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

کرکٹ کیساتھ کیساتھ ماڈلنگ بھی

datetime 16  اپریل‬‮  2016 |

ممبئی (نیوزڈیسک) کیوی و آسٹریلوی کرکٹرز بھی بھارت میں ماڈلنگ کرنے لگے۔ولیمسن اور ٹرینٹ بولٹ نے ڈیوڈ وارنر اور بھارتی اسٹار شیکھردھون کے ہمراہ ملبوسات بنانے والی فرم کیلیے ’ فوٹو شوٹ ‘ میں حصہ لیا، مذکورہ کمپنی آئی پی ایل میں ان کی ٹیم سن رائزرز حیدر آباد کی اسپانسر بھی ہے۔کیوی فاسٹ بولر بولٹ نے اس موقع پرکہا کہ میں خود فیشن کا دلدادہ اور موقع کی مناسبت سے ملبوسات اور دیگر چیزوں کا چناﺅ کرتا ہوں ، میں اپنے بالوں کے اسٹائل پر بھی خاص توجہ دیتا ہوں، ولیمسن کا مزاج اس کے برعکس ہے، انھوں نے کہا کہ میں فیشن میں اتنی دلچسپی نہیں لیتا جس کی وجہ سے ساتھی پلیئرز میرا مذاق اڑاتے تھے۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…