بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

آفریدی ایسے کپتا ن ہے جو کپتا نی با رے نہیں جا نتے، انتخا ب عالم

datetime 1  اپریل‬‮  2016

آفریدی ایسے کپتا ن ہے جو کپتا نی با رے نہیں جا نتے، انتخا ب عالم

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک)قو می کر کٹ ٹیم منیجر انتخا ب عالم نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ آفریدی ایسے کپتا ن ہے جو کپتا نی با رے نہیں جا نتے اور مسلسل تنا زعات میں الجھے رہتے ہیںٹیم میں محمد عا مر کے علا وہ کو ئی با… Continue 23reading آفریدی ایسے کپتا ن ہے جو کپتا نی با رے نہیں جا نتے، انتخا ب عالم

بھارت کو شکست ! ڈیرن سیمی کی ایسی حرکت جس نے پورے بھارت کی نیندیں حرام کر دیں

datetime 1  اپریل‬‮  2016

بھارت کو شکست ! ڈیرن سیمی کی ایسی حرکت جس نے پورے بھارت کی نیندیں حرام کر دیں

ممبئی(نیوزڈیسک ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں بھارت کوہرانے پر ویسٹ انڈیزٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی اور آل راوڈر ڈووین براوو نے ہوٹل واپسی پر اپنی جیت پر ڈانس کیا اور گانا بھی گایا ۔ ڈیرن سیمی کی اس حرکت پر پورے بھارت کی ہلچل مچ گئی ۔ فائنل میں کوالیفائی کرنے پر… Continue 23reading بھارت کو شکست ! ڈیرن سیمی کی ایسی حرکت جس نے پورے بھارت کی نیندیں حرام کر دیں

ویرات کوہلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2016

ویرات کوہلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

نیو دہلی(نیوز ڈیسک ) ممتاز بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اچانک صحت کے مسائل کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ خبر شائقین کرکٹ کیلئے سال کی سب سے حیران کن ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ ’بی سی سی آئی‘ کی طرف… Continue 23reading ویرات کوہلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

جب تک بورڈ کا مائنڈ سیٹ نہیں بدلتا کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا، وسیم اکرم

datetime 1  اپریل‬‮  2016

جب تک بورڈ کا مائنڈ سیٹ نہیں بدلتا کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا، وسیم اکرم

کراچی(نیوز ڈیسک )سابق سپر اسٹار فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ جب تک پی سی بی کا مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں ہوتا میں کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا۔ ایک آسٹریلوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ میری جو زندگی گزر رہی ہے اسی میں خوش ہوں، جب تک پاکستان کرکٹ… Continue 23reading جب تک بورڈ کا مائنڈ سیٹ نہیں بدلتا کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرسکتا، وسیم اکرم

ہیڈ کو چ و قا ر کی مدت ملا زمت میں تو سیع نہ کر نے کی سفا رش کی گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2016

ہیڈ کو چ و قا ر کی مدت ملا زمت میں تو سیع نہ کر نے کی سفا رش کی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک ) کر کٹ بورڈ پی سی بی نے ہیڈ کو چ وقا ر یو نس کے معا ہدے میں تو سیع نہ کر نے اور آفریدی کو کپتانی سے ہٹا نے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہےمقا می میڈیا کے مطا بق انکوائر ی رپورٹ پی سی بی کو جمع کر وا دی… Continue 23reading ہیڈ کو چ و قا ر کی مدت ملا زمت میں تو سیع نہ کر نے کی سفا رش کی گئی

سیاسی شخصیت کا پی سی بی کو فون ، بوم بوم کی کپتانی پکی

datetime 1  اپریل‬‮  2016

سیاسی شخصیت کا پی سی بی کو فون ، بوم بوم کی کپتانی پکی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ آفریدی با رے تو ایسا لگ رہا ہے کہ یہ سب ڈرامہ ہے کہیں بھی آپ کو دو ر دور تک لگتا ہو کہ اُ س شخص کے دل میں ذرا بھی شر مندگی اور کسی کی بھی پر… Continue 23reading سیاسی شخصیت کا پی سی بی کو فون ، بوم بوم کی کپتانی پکی

محسن حسن خان کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے پر اتفاق

datetime 1  اپریل‬‮  2016

محسن حسن خان کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے پر اتفاق

کراچی(نیوز ڈیسک ) محسن حسن خان کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے پر اتفاق ہو گیا، کوچنگ سنبھالنے کیلیے عاقب جاوید فیورٹ ہیں جب کہ وقار یونس کو 3 ماہ کی تنخواہ دے کر فارغ کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات سے قبل ہی کرکٹ بورڈ حکام نے بعض بڑے فیصلوں… Continue 23reading محسن حسن خان کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے پر اتفاق

سیاسی شخصیت کا فون ، آفریدی 2020ءتک بھی پاکستانی ٹیم کے کپتان

datetime 1  اپریل‬‮  2016

سیاسی شخصیت کا فون ، آفریدی 2020ءتک بھی پاکستانی ٹیم کے کپتان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار روف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بہت بڑی سیاسی شخصیت نے پی سی بی کو شاہد آفریدی کو ٹیم سے نکالنے سے روک رکھا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے روف کلاسرا کا کہنا تھا کہ شاہد آفرید ی کو آج سے… Continue 23reading سیاسی شخصیت کا فون ، آفریدی 2020ءتک بھی پاکستانی ٹیم کے کپتان

شاہد آفریدی کی صاحبزادی اسمارہ کا کامیاب آپریشن ،دعاﺅں کی اپیل

datetime 1  اپریل‬‮  2016

شاہد آفریدی کی صاحبزادی اسمارہ کا کامیاب آپریشن ،دعاﺅں کی اپیل

لاہور (نیو ز ڈیسک) شاہد آفریدی کی صاحبزادی اسمارہ کا کامیاب آپریشن مکمل ہو گیا۔ قومی ٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی اسمارہ کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل ہیں۔اسمارہ کو ایک معمولی آپریشن کیلئے ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ اسمارہ کا آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ آفریدی نے چاہنے… Continue 23reading شاہد آفریدی کی صاحبزادی اسمارہ کا کامیاب آپریشن ،دعاﺅں کی اپیل