آسٹریلیا کاکرکٹ بورڈ بھی پاکستان کے نقش قدم پر چل پڑا
سڈنی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے بھی آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی شکست کی وجوہات جاننے کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے،آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے مطابق اس سلسلے میں کمیٹی تمام کھلاڑیوں سے جلد رابطے کرکے شکست کی وجوہات معلوم کریگی۔اس بات پر بھی غور کیا جائے گا کہ… Continue 23reading آسٹریلیا کاکرکٹ بورڈ بھی پاکستان کے نقش قدم پر چل پڑا