جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

عمر اکمل نے ایک دفعہ پھر پی سی بی کا سر شرم سے جھکا دیا ایسی حر کت کہ کو سو چ بھی نہیں سکتا

datetime 25  اپریل‬‮  2016 |

فیصل آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان کپ کھیلنے کیلئے فیصل آباد میں موجود بلوچستان ٹیم کے عمر اکمل شراب کے نشہ میں دھت ہو کر نجی تھیٹر میں سٹیج ڈراموں کی اداکاروں کا ڈانس دیکھتے رہے ، تفصیلا ت کے مطا بق معروف کرکٹروہاں سے ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کا میاب ہوگئے ، جبکہ پاکستان کپ میں پی سی بی کیمطابق کو ئی بھی کھلاڑی ٹورنامنٹ کے دوران رات12 بجے کے بعد ہوٹل کے باہر نہیں جاسکتا ہے ۔لیکن معروف کرکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ کے قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ساتھی کرکٹروں کیساتھ نجی تھیٹر میں شرا ب اور شبا ب کے مزے لوٹتے رہے۔اے سی سٹی بلال کے پی اے چوہدری ارشد عمر اکمل کو وی آئی پی پروٹوکول دیتے ہوئے شراب اور شباب کی محفل تک خود لیکر گئے اور پھر بعد ازاں میڈیا کے آنے پر فرار کروانے میں مدد فراہم بھی کی،اس حوالہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان شکیل خان کا کہنا تھ کہ کسی بھی کھلاڑی کو دوران ٹورنمامنٹ ہو ٹل سے باہر جاکرنجی محفلوں میں شمولیت کی اجازت نہیں ہے۔اگر عمر اکمل نے شراب کے نشہ میں دھت ہوکر نجی تھیٹر میں فحاش رقص دیکھاہے تواس کے خلاف پی سی بی کارروائی کرے گا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…