جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ویسٹ انڈیز نے فائنل میں پاکستان کیخلاف بننے والا ریکارڈبھی توڑ ڈالا

datetime 3  اپریل‬‮  2016

ویسٹ انڈیز نے فائنل میں پاکستان کیخلاف بننے والا ریکارڈبھی توڑ ڈالا

کلکتہ(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز نے فائنل میں پاکستان کیخلاف بننے والا ریکارڈبھی توڑ ڈالا، تفصیلات کے مطابق بیسویں اوورمیں 24رنز بناکر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا جو کہ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 2010ءمیں 23رنز بناکر قائم کیاتھا۔

 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا وہ اعزاز جو کسی انٹرنیشنل ٹیم کو حاصل نہیں

datetime 3  اپریل‬‮  2016

 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا وہ اعزاز جو کسی انٹرنیشنل ٹیم کو حاصل نہیں

کولکتہ(نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا وہ اعزاز جو کسی انٹرنیشنل ٹیم کو حاصل نہیں، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کو شکست دے کر ویسٹ انڈیز وہ واحد کرکٹ ٹیم بن گئی ہے جس نے دو بار ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل حاصل کیا ہے ،واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ون ڈے میں بھی یہ… Continue 23reading  ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا وہ اعزاز جو کسی انٹرنیشنل ٹیم کو حاصل نہیں

بھارتی سٹیڈیم گونج اُٹھا،نئی تاریخ رقم

datetime 3  اپریل‬‮  2016

بھارتی سٹیڈیم گونج اُٹھا،نئی تاریخ رقم

ممبئی (این این آئی)ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑیوں کا جشن ،”چمپئن چمپئن“سے سٹیڈیم گونج اُٹھا،تفصیلات کے مطابق فائنل میں شاندار فتح کے بعد ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑیوں کا سٹیڈیم میں بھرپورجشن ،”چمپئن چمپئن“سے سٹیڈیم گونج اُٹھا،ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی گاتے اور ناچتے رہے ۔ واضح رہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اس… Continue 23reading بھارتی سٹیڈیم گونج اُٹھا،نئی تاریخ رقم

نجم سیٹھی کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2016

نجم سیٹھی کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا،کہتے ہیں کہ قومی ٹیم کی ہار کا نزلہ ہمیشہ پی سی بی پر گرتا ہے ،ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری چیلنج ہے ،کرکٹ کا ڈھانچہ ریگولرائز کرنے کی ضرورت ہے ، پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد سے پاکستان… Continue 23reading نجم سیٹھی کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

”چمپئن چمپئن“۔۔۔کالی آندھی چھاگئی

datetime 3  اپریل‬‮  2016

”چمپئن چمپئن“۔۔۔کالی آندھی چھاگئی

کولکتہ(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ کے فائنل میں ویسٹ انڈیز انگلینڈکو4وکٹوں سے شکست دیکردوسری بارعالمی چمپئن بن گیا،156رنزکاہدف آخری اوورمیں 6وکٹوں کے نقصان پرپورا کرلیا،بریتھ ویٹ نے آخری ا وورمیں چارمسلسل چھکے لگاکرٹیم کی فتح یقینی بنائی،مارلن سیموئیلزکو66 گیندوں پر85رنزکی ناقابل شکست اننگزکھیلنے پرمین آف دی میچ جبکہ ویرات کوہلی کو سیریزکابہترین کھلاڑی قراردیاگیا،ویسٹ انڈین کھلاڑیوں… Continue 23reading ”چمپئن چمپئن“۔۔۔کالی آندھی چھاگئی

ویسٹ انڈیز کی جیت کی خوشیاں منانے والے ششدر،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا ہی نہ تھا

datetime 3  اپریل‬‮  2016

ویسٹ انڈیز کی جیت کی خوشیاں منانے والے ششدر،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا ہی نہ تھا

کولکتہ(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کی جیت کی خوشیاں منانے والے ششدر،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا ہی نہ تھا،تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو بیس اوورزمیں 155رنز پر محدود رکھا مگر جواب میں جب ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ کا جب آغاز ہوا تو انگلینڈ نے وہ کردکھایا جس… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کی جیت کی خوشیاں منانے والے ششدر،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا ہی نہ تھا

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے کتناماہانہ معاوضہ وصول کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2016

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے کتناماہانہ معاوضہ وصول کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے کتناماہانہ معاوضہ وصول کرتے ہیں؟ اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف تجزیہ نگار مرزا اقبال بیگ نے کیا انہوں نے بتایا کہ پی سی بی رمیز راجہ اور وسیم اکرم کومشاورت کی مد میں ماہانہ پانچ لاکھ روپے اداکررہا ہے ،جب کہ ان کی… Continue 23reading رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے کتناماہانہ معاوضہ وصول کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،سیمی کا ایسا ریکارڈ جو کسی اور کو حاصل نہیں

datetime 3  اپریل‬‮  2016

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،سیمی کا ایسا ریکارڈ جو کسی اور کو حاصل نہیں

کولکتہ(نیوزڈیسک) ایڈن گارڈنز کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ حیرت انگیز طورپر ڈیرن سیمی ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل چھ ٹاس جیتے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے ۔ٹاس کے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،سیمی کا ایسا ریکارڈ جو کسی اور کو حاصل نہیں

استعفے کا خیر مقدم،شاہد آفریدی نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟شہریارخان وہ بھی سامنے لے آئے

datetime 3  اپریل‬‮  2016

استعفے کا خیر مقدم،شاہد آفریدی نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟شہریارخان وہ بھی سامنے لے آئے

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے شاہد آفریدی کی طرف سے ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی بات ہے کہ انہوں نے کپتانی کے حوالے سے خود فیصلہ کیا ، مستقبل میں کھیلنے کا فیصلہ بھی شاہد آفریدی کا… Continue 23reading استعفے کا خیر مقدم،شاہد آفریدی نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟شہریارخان وہ بھی سامنے لے آئے