کیپ ٹاون(نیوزڈیسک) جنوبی افریقہ پر کرکٹ سمیت دیگر 4 کھیلوں کے عالمی مقابلے منعقد کروانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی حکومت کی جانب سے اپنے میں کرکٹ سمیت دیگر 4 کھیلوں کے عالمی مقابلوں کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ سمیت دیگر 4 کھیلوں کی گورننگ باڈیز کو ملک میں کسی بھی عالمی مقابلے کے انعقاد کیلئے بڈنگ میں حصہ نہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ پابندی کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں سیاح فام کھلاڑیوں کو مناسب مواقع نہ دینے پر عائد کی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق ایک برس کیلئے ہو گا۔
سیاہ فام کھلاڑیوں کو مناسب مواقع نہ دینا جنوبی افریقہ کو مہنگا پڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































