وقار یونس نے اعلان جنگ کیوں اور کس کے کہنے پر کیا؟ بڑی خبر آ گئی
کراچی(نیوز ڈیسک) وقار یونس نے بورڈ کیخلاف اعلان جنگ وقتی اشتعال کے تحت نہیں کیا بلکہ یہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ تھا اور اس کا اسکرپٹ بورڈکے ایک ناراض آفیشل نے تیارکیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملاقات کے لیے نہ بلانے پر وقار یونس نے اظہار ناراضی کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہریارخان… Continue 23reading وقار یونس نے اعلان جنگ کیوں اور کس کے کہنے پر کیا؟ بڑی خبر آ گئی