غیر قانونی بولنگ ایکشن پر بنگلا دیش کے 2 بولرز معطل، آئی سی سی
نائے(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلا دیشی بولروں تسکین احمد اور عرفات سنی کو غیر قانونی بالنگ ایکشن پر معطل کردیا ۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش کی ٹیم کو اپنے دوسرے میچ سے قبل ایک بڑا دھچکا لگا ہے اور بنگال ٹائیگرز کے اہم فاسٹ بولر تسکین احمد اور آف اسپنر عرفات سنی کو… Continue 23reading غیر قانونی بولنگ ایکشن پر بنگلا دیش کے 2 بولرز معطل، آئی سی سی