وقاریونس کو شہریارخان اور نجم سیٹھی کیخلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کی جانب سے میڈیا پر دیئے گئے بیانات کے خلاف کارروائی پر غور کررہا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی حکام نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی جانب سے میڈیا پر آکر چیئرمین پی سی بی پر تنقید اور دیگر بیانات پر… Continue 23reading وقاریونس کو شہریارخان اور نجم سیٹھی کیخلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا