ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان زخمی ہونے کے باعث ورلڈ ٹی ٹونٹی سے باہر
کراچی ( نیوز ڈیسک ) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان زخمی ہونے کے باعث ورلڈ ٹی ٹونٹی سے باہر ہوگئی ہیں۔ویمن ٹیم کی اوپنر جویریہ خان گزشتہ روز چنائی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہو گئی تھیں ، گیند ان کے انگوٹھے پر لگنے کے بعد گردن پر… Continue 23reading ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان زخمی ہونے کے باعث ورلڈ ٹی ٹونٹی سے باہر