قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میر نے استعفی دے دیا
لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میر نے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد پاکستانی کی خواتین ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتان ثنا میر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ ثنا میر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ… Continue 23reading قومی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میر نے استعفی دے دیا