ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

آئی پی ایل, پیٹرسن کے بعد فاف ڈیوپلیسی بھی باہر

datetime 29  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقی کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز فاف ڈیو پلیسز انگلی ٹوٹنے کے سبب انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) سے باہر ہو گئے ہیں۔آئی پی ایل میں رائزنگ پونے سپر جائنٹس کی نمائندگی کرنے والے ڈیو پلیسی نے ٹوئٹر پر پیغام میں اپنے آئی پی ایل سے باہر ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے میرا انڈین پریمیئر لیگ کا ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔انہوں نے کہا کہ میری انگلی ٹوٹ گئی ہے جس کے سبب میں چھ ہفتوں کیلئے کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا۔جنوبی افریقہ کے ٹی ٹوئنٹی کپتان آئی پی ایل کے چھ میچوں میں 206 رنز بنا کر دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں۔ڈیو پلیسی کی انجری پونے کی ٹیم کیلئے کسی بڑے دھچکے سے کم نہیں جو اس سے قبل سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن سے بھی محروم ہو چکی ہے جو پنڈلی کی انجری کے سبب ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے تھے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…