ویسٹ انڈیز کو ویسٹ انڈیز نہ ہرائے تو اور کوئی نہیں ہرا سکتا، ڈیرن سیمی
کولکتہ(نیوز ڈیسک) کیریبیئن کپتان ڈیرن سیمی نے انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل ڈائیلاگ بھی داغ دیا، وہ کہتے ہیں کہ ’ویسٹ انڈیز کو ویسٹ انڈیز نہ ہرائے تو اور کوئی نہیں ہرا سکتا‘۔انھوں نے کہا کہ ٹیم میٹنگ میں یہ بات ڈیوائن براوو نے کی تھی کہ ہم اگر خود کو شکست نہ دیں… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کو ویسٹ انڈیز نہ ہرائے تو اور کوئی نہیں ہرا سکتا، ڈیرن سیمی