ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

’’ شفافیت ‘‘،پی سی بی نے مدثر نذر سے معاملات طے کرنے کے بعد نیشنل اکیڈمی کے سربراہ کیلئے اشتہارجاری کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیو زڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے مدثر نذر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ کیلئے معاملات طے کرنے کے بعد اشتہار جاری کردیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہر یار خان اور مدثر نذر کے درمیان نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ کے لئے دبئی میں ہونے والی ملاقات میں تمام معاملات طے پا چکے ہیں تاہم پی سی بی نے ’’شفافیت ‘‘ کو یقینی بنانے کے لئے گزشتہ روز کے اخبار میں اشتہار جاری کر دیا ہے جس میں ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کرتے ہوئے بیچلر ڈگری اور متعلقہ شعبے میں پانچ سالہ تجربہ معیار مقرر کیا گیا ہے ۔درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 13مئی مقرر ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…