ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے بورڈ کو9درخواستیں موصول ،سات غیرملکی اوردوملکی امیدوار،نام سامنے آگئے

datetime 27  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیو زڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو9درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں سات غیرملکی اوردوملکی امیدوارشامل ہیں ،کوچ کمیٹی ایک ہفتے میں امیدواروں کوشارٹ لسٹ کرلے گی۔وسیم اکرم اوررمیزراجہ پرمشتمل کوچ کمیٹی بورڈ آفیشلزکی معاونت سے قومی ٹیم کیلئے موزوں کوچ کی تلاش میں لگی ہوئی ہے۔ذرا ئع کے مطابق بورڈ کوکوچ کیلئے نودرخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں دوپاکستانی اورسات غیرملکی کرکٹرزشامل ہیں۔ سابق کرکٹرمنظورالہی سمیت ایک اورکرکٹرنے درخواست دی ہے۔غیرملکی کرکٹرزمیں انگلینڈ کے پیٹرمورس، این پونٹ، آسٹریلیا کے ٹام موڈی، اسٹورٹ لا، جیمی سڈنز، جنوبی افریقہ کے مکی آرتھر اورزمبابوے کے اینڈی فلاورشامل ہیں۔ کوچ کمیٹی ایک ہفتے میں امیدواروں کوشارٹ لسٹ کرلے گی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق اسی فہرست سے موزوں امیدواروں کوبیٹنگ اوربولنگ کوچ بننے کی پیشکش بھی کی جائے گی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…