پی سی بی کا پی ایس ایل کی طرز پر پاکستان کپ کرانے کا اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کی شاندار کامیابی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری لانے کیلئے ’پاکستان کپ‘ بھی پی ایس ایل کی طرز پر کرانے کا اعلان کردیا ہے ۔ پاکستان کپ کا طریقہ کار پی ایس ایل کی طرز پر رکھا گیا ہے تاہم یہ ایک روزہ میچز پر… Continue 23reading پی سی بی کا پی ایس ایل کی طرز پر پاکستان کپ کرانے کا اعلان







































