جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

آفریدی کی بیٹی کی انتقال بارے خبریں حقیقت سامنے آگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2016 |

کراچی،مدینہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں مذہبی فرائض کی ادائیگی کیلئے موجود پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر اورسابق ٹی20کپتان شاہدآفریدی کے ناقدین اور سوشل میڈیا کے صارفین نے نہایت قبیح حرکت کی اور بغیر کسی تصدیق کے ان کی زیرعلاج بیٹی کے انتقال کی افواہ پھیلادی اور ساتھ ہی کچھ صارفین نے تصویر مزید آگے پھیلاتے ہوئے دعا کی اپیل بھی کردی تاہم شاہدآفریدی کی صاحبزادی اسمارہ بالکل خیریت سے ہیں اور ان کے انتقال کی افواہ میں کوئی حقیقت نہیں جبکہ گزشتہ ماہ اسمارہ کاصرف دانتوں کا آپریشن ہواتھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک معصوم بچی کے جسد خاکی کی تصویرکو اسمارہ کی تصویر کیساتھ جوڑدیاگیاجوبظاہر اسمارہ کی ہم شکل لگتی ہیں اور شاہدآفریدی کی صاحبزادی کے انتقال کی افواہ کیساتھ ہی بتایاگیاکہ وہ کینسر کی وجہ سے انتقال کرگئیں جسے کئی لوگوں نے مزید لائیک و شیئرکردیا اور دعا کی اپیل کردی لیکن شاہدخان آفریدی کی صاحبزادی زندہ ہیں اور ان افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…