ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلین کرکٹ ٹیم پر بجلی گر گئی، اہم ترین کھلاڑی زخمی

datetime 27  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلین فاسٹ باﺅلر جوہن ہیسٹنگ ٹخنے کی انجری کے باعث آئندہ ویسٹ انڈیز میں ایک روزہ سہ فریقی سیریز کےلئے دورے سے باہر ہوگئے ہیں اور انکی جگہ سکاٹ بولانڈ لیں گے۔30سالہ ہیسٹنگ انڈین پریمئیر لیگ کے دوران اپنا ٹخنہ زخمی کربیٹھے ہیں اور ایکسرے کےلئے انکی وطن واپسی ہوگئی ہے جس میں انہیں آپریشن کی تشخیص ہوئی ہے ۔ کرکٹ آسٹریلیا کے میڈیکل آفیسر الیکس کاﺅنٹوریس کا کہنا ہے کہ جوہن اختتام ہفتہ پر آپریشن کرائینگے اور ہڈی پر دباﺅ کے مسئلے کے حل اور آپریشن کے بعد صحت یابی کےلئے انہیں کافی عرصہ آرام کرنا ہوگا جس کے بعد ہی وہ بولنگ کے قابل ہو سکیں گے ۔بولانڈ فاسٹ باﺅلنگ اٹیک میں شامل ہوئے ہیں جس میں مچل سٹارک ،جوش ہیزل ووڈ اور نیتھن کولٹر نیل بھی شامل ہیں ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…