جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

معروف کرکٹرلاہور’’ قلندرز ‘‘میں شامل

datetime 27  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(ڈ نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز مدثر نذر اور سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید لاہور قلندرز کی ٹیم مینجمنٹ میں شامل ہوگئے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کا کہنا تھا کہ انہیں بے حد خوشی ہے کہ عاقب جاوید اپنی تمام آسائشیں چھوڑ کر ملک کی خدمت کرنے کے لیے واپس آئے ہیں اور انہیں امید ہے کہ عاقب کی زیر نگرانی لاہور کی ٹیم پاکستان کو عمدہ کھلاڑی مہیا کرے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عاقب جاوید لاہور قلندرز کے ساتھ بطور ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کام کریں گے جب کہ مدثر نذر ٹیم کے ساتھ بطور چیف ایڈوائزر اپنی خدمات سرانجام دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…