ٹی 20ورلڈ کپ، کشمیری نوجوانوں کے ردعمل نے بھارتیوں کو آگ لگادی،سوشل میڈیا پر ہنگامہ
سرینگر(نیوزڈیسک) ٹی 20ورلڈ کپ، کشمیری نوجوانوں کے ردعمل نے بھارتیوں کو آگ لگادی،سوشل میڈیا پر ہنگامہ،بھارت میں کرکٹ ٹی 20ورلڈ کپ کا آغاز ہوتے ہی مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں نے سماجی رابطوں کی سائٹ ”فیس بک “ پر موجود اپنی پروفائل تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ کے دلکش مونو گرام سے سجا دی ہیں۔تصویر میں نیچے… Continue 23reading ٹی 20ورلڈ کپ، کشمیری نوجوانوں کے ردعمل نے بھارتیوں کو آگ لگادی،سوشل میڈیا پر ہنگامہ