ماسکو(نیوزڈیسک) پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی عمران وارثی نے روس میں ماڈلنگ شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق 1998ء4 سے 2008ء4 قومی ہاکی ٹیم کے نمائندگی کرنے والے عمران وارثی اس وقت روس میں لیگ ہاکی کھیل رہے ہیں اور اسی دوران انہوں نے ایک مقامی گانے پر ماڈلنگ اور اداکاری کے جوہر دکھائے۔عمران وارثی 2008ء4 کا بیجنگ اولمپکس کھیلنے کے بعد لیگ ہاکی کھیلنے کے لیے روس چلے گئے تھے
پاکستان کے نامورکھلاڑی نے روس میں ماڈلنگ شروع کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































