بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی ،منیجر اور کوچ سے منگل تک رپورٹ طلب

datetime 26  مارچ‬‮  2016

ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی ،منیجر اور کوچ سے منگل تک رپورٹ طلب

لاہور(نیوز ڈیسک) ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی بدترین شکست پر کرکٹ بورڈ بھی جاگ اْٹھا۔ٹیم کی ناکامی کی وجوہات جاننے کیلئے مینیجر اور کوچ سے رپورٹ طلب کر لی۔کرکٹ ٹیم ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے چار میں سے تین مقابلوں میں ہارنے کے بعد ایونٹ سے باہر ہوئی تو کرکٹ کے حلقوں میں… Continue 23reading ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی ،منیجر اور کوچ سے منگل تک رپورٹ طلب

ڈوپ ٹیسٹ کیس؛ لیگ اسپنر یاسر شاہ پر عائد پابندی ختم

datetime 26  مارچ‬‮  2016

ڈوپ ٹیسٹ کیس؛ لیگ اسپنر یاسر شاہ پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ پر ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث لگنے والی 3 ماہ کی پابندی آج ختم ہو رہی ہے جس کے بعد وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے گزشتہ برس 27 دسمبر کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے… Continue 23reading ڈوپ ٹیسٹ کیس؛ لیگ اسپنر یاسر شاہ پر عائد پابندی ختم

شاہد آفریدی کا وطن آنے کی بجائے دبئی میں قیام کا فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2016

شاہد آفریدی کا وطن آنے کی بجائے دبئی میں قیام کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص ترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم آج پاکستان پہنچ رہی ہے تاہم کپتان شاہد آفریدی نے عوام کا سامنا کرنے سے گریز کرنے میں ہی عافیت جانی اور دبئی میں عارضی طورپر قیام کرنے کا فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی سما کے مطابق… Continue 23reading شاہد آفریدی کا وطن آنے کی بجائے دبئی میں قیام کا فیصلہ

ٹیم کا بیڑہ غرق کرنے والوں کا نام سامنے آگیا

datetime 26  مارچ‬‮  2016

ٹیم کا بیڑہ غرق کرنے والوں کا نام سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم میں گروپ بندیوں کی خبریں عام ہیں اور کئی کھلاڑی کپتان بننے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں اور شایداسی وجہ سے ٹیم کا بیڑہ غرق ہوچکاہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ٹیم میں گروپ بندیوں کی وجہ سے اعلیٰ حکومتی شخصیت نے تحقیقات کا حکم دیدیاہے کہ یہ… Continue 23reading ٹیم کا بیڑہ غرق کرنے والوں کا نام سامنے آگیا

کرس گیل ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار

datetime 26  مارچ‬‮  2016

کرس گیل ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار

ناگپور(نیوز ڈیسک) جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بلے باز کرس گیل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب پہنچ گئے، انہیں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے مزید دو چھکوں کی ضرورت ہے اور اس کے ساتھ ہی وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بلے باز بن جائیں گے۔ گیل… Continue 23reading کرس گیل ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، سکندر بخت کا اوپنر احمد شہزاد پر کڑا طنز

datetime 26  مارچ‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، سکندر بخت کا اوپنر احمد شہزاد پر کڑا طنز

کراچی(نیو زڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ میں فیل ہونے والے پاکستانی اوپنر احمد شہزاد پر کڑا طنز کرڈالا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سے جب احمد شہزاد کے بارے رائے پوچھی گئی تو انہوں نے کہا کہ شہزاد احمد کے آؤٹ ہونے میں ان کا کوئی قصور نہیں ہے ،… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹونٹی ، سکندر بخت کا اوپنر احمد شہزاد پر کڑا طنز

قومی ٹیم کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا،عمران خان

datetime 26  مارچ‬‮  2016

قومی ٹیم کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا،عمران خان

اسلام آباد( نیو ز ڈیسک )سابق کپتان عمران خان کہتے ہیں کہ قومی ٹیم کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، شاہدآفریدی نے ایونٹ میں بہت بری کپتانی کی اور پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ سرفرازاحمد کو طویل عرصے کیلئے کپتان بنانا چاہیے، بھارتی ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیت… Continue 23reading قومی ٹیم کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا،عمران خان

شاہد آفریدی کیخلاف گروپ بندی میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف سخت کاروائی کرنے کا اصولی فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2016

شاہد آفریدی کیخلاف گروپ بندی میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف سخت کاروائی کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے خلاف گروپ بندی میں ملوث کھلاڑیوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا جس کا اعلان اوراطلاق مشاورت کے بعد کیاجائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایشیاء کپ کے بعد آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی… Continue 23reading شاہد آفریدی کیخلاف گروپ بندی میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف سخت کاروائی کرنے کا اصولی فیصلہ

محمد حفیظ کی فٹنس کے حوالے سے متضاد خبروں نے اہلیہ کو پریشان کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2016

محمد حفیظ کی فٹنس کے حوالے سے متضاد خبروں نے اہلیہ کو پریشان کر دیا

موہالی(نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی بیٹسمین محمد حفیظ کی فٹنس کے حوالے سے متضاد خبروں نے ان کی اہلیہ کو پریشان کر دیا ہے جنہوں نے فون پر ’’پروفیسر‘‘سے پوچھا کہ کیا آپ واقعی کسی انجری کا شکار ہیں یا اور بھی کوئی بات ہے؟۔ انہوں نے محمد حفیظ سے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading محمد حفیظ کی فٹنس کے حوالے سے متضاد خبروں نے اہلیہ کو پریشان کر دیا