جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں بے لگام ویسٹ انڈین کرکٹرز کی سرزنش کردی گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2016 |

دبئی(نیوزڈیسک) آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں بے لگام ویسٹ انڈین کرکٹرز کی سرزنش کردی گئی۔دبئی میں ہونے والے اجلاس میں ارکان نے کہاکہ بھارت میں ورلڈ ٹوئنٹی 20 کا انعقاد بہترین ماحول میں ہوا اور شائقین نے اپنے پسندیدہ کھیل کا بھرپور لطف اٹھایا، چمپئن بننے والی ویسٹ انڈین مینز اور ویمنز ٹیمیں بھی مبارکباد کی مستحق ہیں تاہم کیریبیئنزنے میڈیا کے سامنے جس طرح کے متنازع باتیں کیں وہ قابل قبول نہیں، لاکھوں شائقین کے سامنے جوش میں ہوش کھونا کسی طور مناسب نہیں تھا، اگرچہ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے معذرت بھی کرلی لیکن دوسروں کی ذاتیات پر حملے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو زیب نہیں دیتے۔آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر نے کہا کہ جیت اور ہار دونوں میں وقار برقرار رکھنا ہی کرکٹ کا حسن ہے، پلیئرز کو حریفوں، شائقین اور اسپانسرز کے جذبات کا خیال رکھنا چاہیے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…