اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کا بڑا اعلان، ڈیرن سیمی کو اب تک کی سب سے بڑی آفر کر دی

datetime 26  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ویسٹ انڈین ٹی ٹونٹی کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی پیشکش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وہ فخریہ طور پر پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی فرمائش پر ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی پیشکش کررہے ہیں ،خوش آمدید سیمی۔جواب میں ڈیرن سیمی نے بھی پشتو میں ٹویٹ کرکے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا شکریہ ادا کیا۔ یاد رہے کہ ڈیرن سیمی نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی جہاں انہوں نے پشتو زبان سے تھوڑی بہت واقفیت حاصل کی اور اب وہ پشتو میں ٹویٹ کرکے اپنے مداحوں سے داد سمیٹ رہے ہیں۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…