وسیم اکرم سے لائیو پروگرام میں نامعلوم افراد کی بدسلوکی
ممبئی(نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر وسیم اکرم کو ممبئی میں لائیو پروگرام کے دوران نامعلوم افراد نے بد سلوکی کانشانہ بنایا،ان کےسامنے سے مائیک چھین کربات ختم کرنےپرمجبورکیاگیا،پروگرام کا میزبان بھی حیران رہ گئے ۔ وسیم اکرم موہالی کے بھارت اور آسٹریلیا کے میچ پر ممبئی سے لائیو تبصرہ کررہے تھے ، ایک… Continue 23reading وسیم اکرم سے لائیو پروگرام میں نامعلوم افراد کی بدسلوکی