ایبٹ آباد (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باو¿لرجنید خان کو زندگی کا سب سے بڑا صدمہ جھیلنا پڑ گیاہے۔ 26سالہ فاسٹ بائولر کی اہلیہ گزشتہ روز ہسپتال میں داخل ہوئی تھیں اور فاسٹ باو¿لر نے آج اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر لکھا ہے کہ ان کا پہلا بچہ توضائع ہوگیا ہے تاہم ان کی اہلیہ کی جان بچ گئی ہے اور وہ صحت یابی کی جانب گامزن ہیں جس کے لیے وہ اللہ کے شکر گزار ہیں۔ یاد رہے کہ جنید خان پاکستان کپ میں بلوچستان کی نمائندگی کررہے ہیں جہاں انہوں نے 2میچز میں 2شکا ر کررکھے ہیں۔
قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولرجنید خان کو زندگی کا سب سے بڑا صدمہ جھیلنا پڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟ طلبا کے لئے اہم خبر
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ، حملہ آور کا چونکا دینے والا اعتراف سامنے آگیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ



















































