جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ کی دنیا میں تھرتھلی مچ گئی، وجہ ایسی کہ آپ بھی جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 28  اپریل‬‮  2016 |

ٹوبیگو (نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز کے مقامی کرکٹر نے محض 21گیندوں پر سنچری سکور کرکے دنیائے کرکٹ میں تھر تھلی مچا دی ہے۔ ٹوبیگو کرکٹ ایسو سی ایشن ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں 23سالہ عراق تھامس کی ٹیم سکاربرو میسن ہال کو مخالف ٹیم سپائی سائیڈ کی جانب سے 152رنز کا ہدف ملاجس کے جواب میں تھامس نے مخالف باو¿لرز پر چڑھائی کرتے ہوئے محض 21گیندوں پر سنچری سکور کرنے کے ساتھ ساتھ 31گیندوں پر 131رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو مطلوبہ ہدف محض 8اوورز میں پورا کرنے میں اہم ترین کردار نبھایا،ان کی اس اننگز میں 15چھکے اور 5چوکے شامل تھے۔اس سے پہلے تھامس نے اسی روز کھیلے گئے ایک اور میچ میں 53گیندوں پر 97رنز بنا کر اپنی جارح مزاج بلے بازی کے جوہر دکھائے تھے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…