جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

یو نس خان واپس آئے تو کو چنگ چھو ڑ دو نگا ، نیا تنا زعہ کھڑا ہو گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2016 |

لا ہور (نیوز ڈیسک ) صو بہ پنجاب میںہو نے والے پا کستان کر کٹ کپ میں شریک خیبر پختو نخوا ٹیم کے کپتان یو نس خان کی واپسی کا معا ملہ نیا رخ اختیا ر کر گیا ہے کے پی کے ٹیم کے کو چ نے یو نس خان کی واپسی پر ذمہ داریا ں نبھا نے سے انکار کر دیا ہے مقا می میڈیا کے مطا بق کو چ نے یو نس خان کی ٹیم میں واپسی پر کو چنگ چھو ڑنے کا عند یہ دیا ہے ان کا کہنا تھا کپتا ن نے فیصل آ باد میں ٹیم کے ہیڈ کو چ کبیر خان کے ساتھ بھی بد تمیزی کی تھی یا د رہے یو نس خان میچ کے دوران کھیل چھو ڑ کر کراچی واپس آگئے تھے جس پر پی سی بی و ضا حت طلب کی تھی جبکہ یو نس خان کے معا فی ما نگنے پر بور ڈ نے انہیں پا کستا ن کپ کھیلنے کی جا زت دی تھی



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…