پاکستان کپ 2016 ،کھلاڑیوں کے انتخاب کا عمل مکمل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کپ 2016 کے لیے پانچوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے انتخاب کا عمل مکمل کرلیا جہاں سابق کپتان شاہد آفریدی اور محمد حفیظ ٹورنامنٹ کے لیے دستیاب نہ ہوسکے۔پاکستان کپ کا آغاز 19 اپرہل کو فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ہوگا جس میں پنجاب،… Continue 23reading پاکستان کپ 2016 ،کھلاڑیوں کے انتخاب کا عمل مکمل







































