جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

محمد عامر اور سلما ن بٹ کے چاہنے والو ں کیلئے بڑ ی خو شخبری

datetime 28  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)اسپا ٹ فکسنگ سلما ن بٹ بارے پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)قومی ٹیم کے دورے انگلینڈ کیلئے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا پوری کر نے والے کر کٹرز محمد عامر اور سلمان بٹ کو برطانیہ لیجانے کیلئے سرگرم ہوگیا،کر کٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کیلئے ویزے کے حصول کے لئے حکومت سے رابطہ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورے انگلینڈ کیلئے محمد عامر اور سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کر نا چاہتا ہے جس میں برطانوی امیگریشن قوانین رکاؤٹ بن رہے تھے، برطانوی قوانین کے مطابق جس شخص یا ملزم کو ملک سے ڈی پورٹ کیا جائے،اسکو دوبارہ ویزہ نہیں دیا جاسکتا،مگر ایک صورت میں ویزہ مل سکتا ہے جس کے تحت برطانوی ملکہ اجازت دیدے،ذرائع کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈ نے دونوں کر کٹرز کے ویزہ حصول کئے لئے حکومتی مداخلت کیلئے حکومت سے رابطہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…