پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،دِل کی دھڑکنیں تیز،فیصلے کی گھڑی آگئی
لاہور(این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم ٹرافی جیتنے کی مہم کاآغازکل( بدھ ) سے کرے گا ایونٹ کااہم میچ کل16مارچ کو پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین کلکتہ میں کھیلاجائے گا۔ایک رپورٹ کے مطابق اب تک کھیلے گئے ورلڈکپ مقابلوں پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف ناقابل شکست ہے… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،دِل کی دھڑکنیں تیز،فیصلے کی گھڑی آگئی