بھارت میں جتنا پیار ملا اتناکبھی پاکستان میں بھی نہیں ملا،شاہد آفریدی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی میں جاری ٹی ٹوئنٹنی ورلڈ کپ کا مین راﺅنڈ کل سے شروع ہورہا ہے ۔پاکستانی ٹیم کپ کیلئے اپنی مہم کا باقاعدہ آغاز 16مارچ سے بنگلہ دیش کیخلاف میچ سے کریگی۔شاہد آفریدی نے کلکتہ میں پریکٹس سیشن کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ بھارت میں کرکٹ… Continue 23reading بھارت میں جتنا پیار ملا اتناکبھی پاکستان میں بھی نہیں ملا،شاہد آفریدی