جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ میں ایک اوردھماکہ،یونس خان کی لڑائی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2016 |

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ میں ایک اوردھماکہ،یونس خان کی لڑائی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا، تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران یونس خان کا امپائر راشد ریاض کے ساتھ جھگڑا ہوگیا ،اس دوران دونوں میں تلخ جملوں کاتبادلہ ہوا جس پر میچ ریفری نے یونس خان کو نوٹس جاری کردیا، میچ ریفری کے نوٹس پر یونس خان کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آیا اور انہوں نے سماعت کے لئے پیش ہونے سے ہی انکارکردیا ، بعد ازاں یونس خان شدید غصے کے عالم میں ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کرواپس چلے گئے، یہ واضح نہیں ہے کہ وہ پاکستان کپ کے دیگر میچز میں شرکت کریںگے یا نہیں؟ کرکٹ حلقوں میں یونس خان کے تنازعہ پر شدید افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے اور سینئر کھلاڑیوں نے اس جھگڑے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…