بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی،چیئرمین پی سی بی نے فیصلے کااعلان کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2016

قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی،چیئرمین پی سی بی نے فیصلے کااعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی،چیئرمین پی سی بی نے فیصلے کااعلان کردیا ،جیسا کہ پاکستان میں ہوتا آرہا ہے ایک اور شکست کے بعد پی سی بی نے بھی ویسا ہی اعلان کیا ہے کہ قومی ٹیم کی ہار کی تحقیقات کروائی جائیںگی تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹی ٹونٹی… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی،چیئرمین پی سی بی نے فیصلے کااعلان کردیا

2009 کی چیمپیئن ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کی بات چیت بند تھی، شعیب ملک

datetime 25  مارچ‬‮  2016

2009 کی چیمپیئن ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کی بات چیت بند تھی، شعیب ملک

موہالی (نیوز ڈیسک)گرین شرٹس کا موجودہ سکواڈ مہارت میں 2009ء کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل جیتنے والی ٹیم سے بہتر ہے ان خیالات کا اظہار شعیب ملک نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ یونس خان کی قیادت میں کھیلنے والی ٹیم پروفیشنلزم کے اعتبار سے اچھی تھی۔ انہوں نے یہ انکشاف… Continue 23reading 2009 کی چیمپیئن ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کی بات چیت بند تھی، شعیب ملک

محمدعامر کا آسٹریلیا کیخلاف انوکھا ریکارڈ

datetime 25  مارچ‬‮  2016

محمدعامر کا آسٹریلیا کیخلاف انوکھا ریکارڈ

موہالی(نیوزڈیسک)محمدعامر کا آسٹریلیا کیخلاف انوکھا ریکارڈ،محمد عامر نے آج کے میچ سے قبل آسٹریلیا کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی میچز میں بارہ وکٹیں حاصل کی تھیں ،ہر میچ میں تین وکٹیں مگر حیرت انگیز طورپر آج کے میچ میں محمد عامر نے چار اوورز میں 9.75 کے اوسط سے 39رنز کی پٹائی برداشت کی اور… Continue 23reading محمدعامر کا آسٹریلیا کیخلاف انوکھا ریکارڈ

آفریدی کا”ادھورا اعلان“

datetime 25  مارچ‬‮  2016

آفریدی کا”ادھورا اعلان“

موہالی(نیوزڈیسک)آفریدی کا”ادھورا اعلان“،شاہدآفریدی بھارت کے بجائے وطن واپس آکر کپتانی سے استعفے کا اعلان کریں گے۔جبکہ کرکٹ سے مکمل ریٹائرمنٹ کا فیصلہ فی الحال موخر کردیا ہے۔شاہد آفریدی کے مستقبل کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کپتانی چھوڑ کر بطور کھلاڑی ٹیم کا حصہ رہیں گے ۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں… Continue 23reading آفریدی کا”ادھورا اعلان“

صحافی کے سوال پر شعیب ملک ششدر،دھماکہ خیز جواب

datetime 25  مارچ‬‮  2016

صحافی کے سوال پر شعیب ملک ششدر،دھماکہ خیز جواب

موہالی(نیوزڈیسک) صحافی کے سوال پر شعیب ملک کادھماکہ خیز جواب، تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ایک صحافی کے سوال پر شعیب ملک ششدر رہ گئے مگر انہوں نے صورتحال کو کنٹرول کرلیا ان سے سوال ہوا کہ ”آپ سے چوکاتو لگ نہیں رہا اور 2019ءورلڈ کپ کھیلنے کی بات کرتے ہیں“ سابق… Continue 23reading صحافی کے سوال پر شعیب ملک ششدر،دھماکہ خیز جواب

کروڑوں شائقین کے دِل ٹوٹ گئے،کرکٹ ٹیم کا واپسی پر شاندار استقبال کرنے کا فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2016

کروڑوں شائقین کے دِل ٹوٹ گئے،کرکٹ ٹیم کا واپسی پر شاندار استقبال کرنے کا فیصلہ

موہالی(نیوزڈیسک)کروڑوں شائقین کے دِل ٹوٹ گئے،کرکٹ ٹیم کا واپسی پر شاندار استقبال کرنے کا فیصلہ،آسٹریلیا نے پاکستان کی شکست کے بعد پاکستان بھر میں عوام میں شدید غم و غصے کی لہردوڑ گئی، قومی ٹیم کے پاکستان واپسی پر انڈوں اور ٹماٹروں سے استقبال کے جارحانہ تبصرے۔قومی ٹیم کی منیجمنٹ اور ٹیم میں بڑے پیمانے… Continue 23reading کروڑوں شائقین کے دِل ٹوٹ گئے،کرکٹ ٹیم کا واپسی پر شاندار استقبال کرنے کا فیصلہ

پاکستانی ٹیم خود کو سیمی فائنل کا حقدار سمجھتی ہے تو میچ جیت لے, شعیب اختر

datetime 25  مارچ‬‮  2016

پاکستانی ٹیم خود کو سیمی فائنل کا حقدار سمجھتی ہے تو میچ جیت لے, شعیب اختر

موہالی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سپیڈ سٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی ٹیم سمجھتی ہے کہ وہ سیمی فائنل میں جانے کی حقدار ہے تو آج میچ جیت کر دکھائیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی بیٹنگ کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ وکٹ… Continue 23reading پاکستانی ٹیم خود کو سیمی فائنل کا حقدار سمجھتی ہے تو میچ جیت لے, شعیب اختر

آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے پہاڑ جیسا ہد ف دیدیا

datetime 25  مارچ‬‮  2016

آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے پہاڑ جیسا ہد ف دیدیا

موہالی (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ آسٹریلین کپتان سٹیو سمتھ نے 43 گیند وں پر 61 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر پاکستان کو اچھا ہدف دینے میں اہم کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق موہالی میں کھیلے… Continue 23reading آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے پہاڑ جیسا ہد ف دیدیا

آج کا میچ جیت کر شاہد آفریدی کو تحفہ دیں گے، احمد شہزاد

datetime 25  مارچ‬‮  2016

آج کا میچ جیت کر شاہد آفریدی کو تحفہ دیں گے، احمد شہزاد

موہالی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ آج کا میچ جیت کر قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو تحفہ دیں گے۔موہالی میں آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل احمد شہزاد کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ بہت اہم ہے اس لئے ماضی میں جو… Continue 23reading آج کا میچ جیت کر شاہد آفریدی کو تحفہ دیں گے، احمد شہزاد