پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی آپ بیتی جولائی میں منظرعام پر آئے گی

datetime 6  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارت کی عالمی شہرت یافتہ ٹینس پلیئرز اور ویمنز ڈبلز کی عالمی نمبر ایک ثانیہ مرزا کی آپ بیتی جولائی میں شائع ہوگی ۔ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ نے آپ بیتی اپنے والد عمران مرزا کی مدد سے تحریر کی ہے۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا 19 سال کی عمر ومبلڈن گرلز چمپئن بن کرشہرت حاصل کی تھی۔ وہ عمدہ کارکردگی کی بدولت بھارت کی سنگلز اور ڈبلز نمبر ایک وومن پلیئر ہیں , سوئزر لینڈ کی مارٹینا ہنگز کے ساتھ کئی ماہ سے ویمنز ڈبلز ٹاپ رینکنگ پر فائز ہونے کے ساتھ ڈبلز کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی بھی ہیں۔پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کے بعد ثانیہ مرزا نے پاکستان میں بھی بے پناہ مقبولیت حاصل کرلی , ایس اگینسٹ دی آڈرثانیہ مرزا کی آپ بیتی جولائی میں شائع ہوگی جسے ٹینس اسٹار نے اپنے والد عمران مرزا کے ساتھ تحریر کیا کتاب میں ثانیہ مرزا کمسن لڑکی سے عالمی شہرت یافتہ ورلڈ نمبر ون ڈبلز پلیئر بننے کا احاطہ کیا گیا۔ثانیہ مرزانے کہاکہ ان کی کتاب بھارت کی اگلی جنریشن کیلئے ٹینس کورٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کی محرک ہوگی۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…